جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، ارکان قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرا، ڈاکٹر صدف احسان اللہ، چوہدری عثمان اور محمد ادریس کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیرِ اعظم کی عالمی امن کے قیام کیلئے کامیاب کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا

ارکان اسمبلی نے کہا وزیرِ اعظم کی قیادت میں پاکستان کو اقوام عالم میں تاریخی عزت ملی اور پاکستان کی کوششوں کی بدولت خطے میں قیام امن ممکن ہوا۔وزیرِ اعظم نے ارکان قومی اسمبلی کے جذبات کا خیر مقدم کیا.

ارکانِ اسمبلی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ قومی مفادات کے تحفظ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے وزیرِ اعظم کی قیادت میں بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

ملاقاتوں میں وفاقی وزیر برائے امور عامہ یونٹ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی شریک تھے.

موضوعات : meetingmemberparlimentshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Azerbaijani Ambassador's farewell meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

31 جولائی , 2026
President and Prime Minister commend security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

صدر مملکت اور وزیراعظم کی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی

29 جولائی , 2026
Equipping the youth with modern technology and artificial intelligence is the need of the hour Prime Minister.
تازہ ترین

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،مصنوعی ذہانت سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ،وزیراعظم

29 جولائی , 2026
Approval of proposed amendments to the Pakistan Oil Refining Policy 2023
اہم ترین 2

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری

28 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Rapidly growing population is the biggest challenge for the country Prime Minister.
اہم ترین 3

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں سونا مزید مہنگا

پاکستان میں سونا مزید مہنگا

یہ بھی پڑھیں

Approval granted to confer Nishan-e-Imtiaz (Military) upon Commander National Strategic Command General Aamir Raza.

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری

31 جولائی , 2026
Quetta Coal mine explosion; death toll of workers rises to 35.

کوئٹہ ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 35ہو گئی

31 جولائی , 2026
Gaza Board of Peace agreement on Hamas disarmament; Trump's announcement.

غزہ بورڈ آف پیس کاحماس کے غیر مسلح ہونےکا معاہدہ ،ٹرمپ کا اعلان

31 جولائی , 2026
Iran claims destruction of three US F-35 jets in Jordan; US denies the claim.

ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

31 جولائی , 2026
MDCAT 2026 in Sindh will be held on August 16; examination centers and arrangements announced.

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو ہوگا، امتحانی مراکز اور انتظامات کا اعلان

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔