بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کو کو رینا سے کلاسک تک ،احمد رشدی کی موسیقی کا سفر

5 مہینے پہلے
A A
From Ko Ko Reina to Classics, Ahmed Rushdi's Musical Journey
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لازوال آواز کے مالک احمد رشدی کا 88واں جنم دن ہے برصغیر کی موسیقی کی تاریخ میں احمد رشدی کا نام سب سے نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔
اپنی منفرد طرزِ گائیکی، شوخ انداز اور ہر صنفِ موسیقی پر عبور رکھنے والے احمد رشدی نے اردو فلمی موسیقی کو ایک نئی سمت عطا کی۔احمد رشدی کو برصغیر میں پاپ سنگنگ کا بانی سمجھا جاتا ہے ،احمد رشدی کی آواز نے فلمی موسیقی میں جدت، توانائی اور جوانی کا رنگ بھر دیا۔ کیریئر کے دوران احمد رشدی نے 5 ہزار سے زائد گیت گائے ۔
ان کی آواز نے اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی، بنگالی اور تامل زبانوں میں بھی سامعین کو متاثر کیا۔ان کے مشہور گیتوں میں“کوکو کورینا” بہت ہٹ ہوا ، چنچل اور رومانوی گیت ہوں یا درد بھری دھنیں، احمد رشدی نے ہر انداز کو اپنی آواز کے ذریعے ایک نئی شناخت دی۔ ان کی گائیکی میں توانائی، جذبات اور تکنیکی مہارت کا حسین امتزاج پایا جاتا تھا۔ ان کی آواز کو فلمی دنیا میں ایک “ورسٹائل پلے بیک سنگر” کے طور پر پہچانا جاتا تھا، جو ہر کردار اور ہر منظر کے مطابق خود کو ڈھال لیتے تھے۔1983 میں ان کے انتقال کے باوجود احمد رشدی کی آواز آج بھی سامعین کے دلوں میں زندہ ہے۔

موضوعات : #ahmedrushdishowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
تازہ ترین

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

29 اپریل , 2026
اگلی خبر
America, Israel's threats to Iran, has the path to negotiations been closed

امریکا ،اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں ، کیا مذاکرات کا راستہ بند ہو گیا؟

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔