اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

1 دن پہلے
A A
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) چار دہائیوں تک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والے عظیم اداکار عابد علی کی آج ساتویں برسی ہے۔ریڈیو پاکستان سے فنکارانہ سفر کا آغاز کرنے والے عابد علی نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث جلد ہی پاکستان ٹیلی ویژن کے درخشندہ ستارے کی حیثیت حاصل کرلی۔ان کی باوقار شخصیت، رعب دار آواز اور جاندار اداکاری نے انہیں شائقین کے دلوں میں ایک منفرد مقام دلایا۔عابد علی نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔۔۔

عابد علی نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔۔۔مختلف النوع کرداروں کو اس انداز میں نبھایا کہ ہر کردار ان کی پہچان بن گیا۔ عابد علی صرف ایک اداکار نہیں تھے۔۔۔وہ ایک مکمل فنکار تھے، جنہوں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری اور دیگر شعبوں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

ان کی آواز میں ایک خاص کشش تھی۔۔۔اور شخصیت میں ایسی وجاہت کہ وہ پردے پر آتے تو کردار خود بخود نمایاں ہوجاتا۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے 1985 میں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا۔عابد علی 2019 میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔۔لیکن ان کے نبھائے ہوئے کردار، ان کی آواز اور ان کا فن آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہے۔چار دہائیوں تک فن کی دنیا پر راج کرنے والا یہ ستارہ آج ہمارے درمیان نہیں۔۔۔

مگر عابد علی جیسے فنکار مرتے نہیں، اپنے فن کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔

موضوعات : abidalishowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
تازہ ترین

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

29 اپریل , 2026
One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
تازہ ترین

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
New scheme by the hawala network exposed; revelation of billions of dollars in illicit wealth being concealed.

حوالہ نیٹ ورک کا نیا کھیل بے نقاب، اربوں ڈالر کی غیرقانونی دولت چھپانے کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔