بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ،اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں ، کیا مذاکرات کا راستہ بند ہو گیا؟

5 مہینے پہلے
A A
America, Israel's threats to Iran, has the path to negotiations been closed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اسرائیل اور لبنان میں جنگ میں مزید وفقہ ہو گیا ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیز فائر میں تین ہفتے توسیع کا اعلان کر دیا ۔دوسری طرف امریکا اور ایران کے مذاکرات فی الحال تعطل کا شکار ہیں ،ایران کا نیوکلیئر پروگرام اسرائیل اور امریکا کے مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ،جب تک اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوتی ،مکمل مفاہمت مشکل دیکھائی دے رہی ہے۔


اوول آفس میں اسرائیلی اور لبنانی حکام کے درمیان ملاقات کے بعد ٹرمپ نے کہا،اس نہایت تاریخی ملاقات‘ میں شریک ہونا بڑے اعزاز‘ کی بات ہے، مستقبل میں اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنان کے صدر کی میزبانی کے منتظر ہیں۔ سعودی عرب کے رہنما بھی جنگ بندی سے بہت خوش ہوں گے۔ لبنان کو حزب اللہ سے بچانے کیلئے مل کر کام کرنا شروع کردیا۔۔ ایران کو حزب اللہ کی فنڈنگ بند کرنی چاہیئے۔
دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت پیغام دے دیا ،کہتے ہیں میرے پاس وقت ہے، ایران کے پاس نہیں، موقع دے رہا ہوں ،چاہتا ہوں بہتر ڈیل ہو جائے،معاہدہ نہ ہوا تو باقی رہ جانے والے اہداف کو بھی نشانہ بنائیں گے۔ ایران میں 75فیصد تک اہداف کو حاصل کر لیا۔ آبنائے ہرمز ہمارے مکمل کنٹرول میں ہے۔ امریکا آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے تیار ہے۔۔ ڈیل کے بغیر آبنائے ہرمز کھول کر ایران کو 50کروڑ ڈالر یومیہ کمانے نہیں دوں گا۔ ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دیں گے۔ ٹرمپ نے ایران کیخلاف نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے کو احمقانہ قرار دیا۔ کہا، کسی کو بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔


ادھر اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بھی ایران کو دھمکی دے دی ،کہتےہیں ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکا کے گرین سگنل کا انتظار ہے، اشارہ ملتے ہی ایران کو تاریکی اور پتھر کے دور میں دھکیل دیں گے۔ امریکی اشارہ ملتے ہی سب سے پہلے خامنہ ای کے پورے خاندان کو ختم کردیں گے۔اس بار ایران پر حملہ مختلف اور مہلک ہوگا۔ سب سے زیادہ تکلیف دہ مقامات پر تباہ کن ضربیں لگائی جائیں گی جو ایران کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں گی اور انھیں منہدم کر دیں گی۔
ماہرین کے مطابق، اگر پس پردہ مذاکرات جاری رہے تو پہلے “کشیدگی میں کمی” اور پھر محدود معاہدوں کا راستہ نکل سکتا ہے۔ لیکن مکمل امن ابھی بھی ایک دور کا خواب ہے۔
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے بعد خطے میں ایک بڑا سوال گردش کر رہا ہے کیا یہی پیش رفت ایران تک بھی پہنچ سکتی ہے یا ایک نئی جنگ جنم لے رہی ہے؟ آنے والے ہفتے فیصلہ کن ہوں گے۔

موضوعات : #americairan
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Occupation of the Strait of Hormuz or conflict A decisive turning point has come.

آبنائے ہرمز پر قبضہ یا تصادم؟ فیصلہ کن موڑ آ گیا

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔