ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہ رخ خان کبھی ہمت نہیں ہارتے، امیتابھ بچن

44 منٹس پہلے
A A
Shah Rukh Khan never gives up, says Amitabh Bachchan.
Share on Facebookwhatsapp

ممبئی ( پاک ترک نیوز) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے اور مسلسل آگے بڑھنے کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آسانی سے شکست تسلیم نہیں کرتے۔امیتابھ بچن نے یہ بات مقبول ٹیلی ویژن پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے اٹھارہویں سیزن کی تازہ قسط میں اداکار راج کمار راؤ سے گفتگو کے دوران کہی۔راج کمار راؤ نے شاہ رخ خان سے اپنی ابتدائی متاثر کن یادیں بھی بیان کیں۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے راج کمار راؤ نے بتایا کہ کم عمری ہی میں انہوں نے اداکاری کو اپنا مقصد بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔

اداکار نے بتایا کہ شاہ رخ خان کا سفر بھی ان کے لیے خاص تحریک کا باعث بنا، کیونکہ انہوں نے دہلی کے متوسط طبقے کے ماحول سے نکل کر تھیٹر اور ٹیلی وژن سے سفر شروع کیا اور بعد ازاں بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی۔راج کمار راؤ نے ممبئی میں اپنے ابتدائی دنوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ٹیلی وژن پروگرام کے لیے ممبئی گئے تھے، تاہم انتخاب نہ ہوسکا۔ اس ناکامی کے باوجود انہوں نے اداکاری کا خواب ترک نہیں کیا۔انہوں نے بتایا کہ ان دنوں وہ اکثر شاہ رخ خان کے گھر منت کے باہر کھڑے ہوکر انہیں یاد کیا کرتے تھے، کیونکہ شاہ رخ خان کی کامیابی ان کے لیے ایک بڑی مثال تھی۔راج کمار راؤ کی گفتگو پر امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا اپنا تجربہ بھی بیان کیا۔امیتابھ بچن کے مطابق شاہ رخ خان کسی بھی مشکل صورتحال میں آسانی سے ہمت نہیں ہارتے اور مسئلے کے سامنے شکست تسلیم کرنے کے بجائے راستہ تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ وہ مشکل وقت میں اپنے سامنے موجود شخص کا حوصلہ بڑھاتے اور اس کے اعتماد کو بحال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اردو قوالی کے درخشاں ستارے مقبول احمد صابری کی 15ویں برسی

امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کے بارے میں کہا کہ مسئلہ چاہے کتنا ہی بڑا ہو، وہ سامنے والے شخص کا حوصلہ بڑھانے کے لیے فوراً بات کرتے ہیں۔شاہ رخ خان کی جدوجہد اور کامیابی کا سفر آج بھی ان فنکاروں کے لیے ایک مثال سمجھا جاتا ہے جو محدود وسائل کے باوجود بڑے خواب دیکھتے ہیں۔

موضوعات : shahrukhkhansho2wbizshowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

15th death anniversary of Maqbool Ahmed Sabri, a shining star of Urdu Qawwali.
تازہ ترین

اردو قوالی کے درخشاں ستارے مقبول احمد صابری کی 15ویں برسی

21 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
اگلی خبر
PIA plans to start direct flights to Maldives

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

Major Pakistan Navy operation in the Arabian Sea; narcotics worth $750 million seized.

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 750 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

26 ستمبر , 2026
Protest late government should leave two and a half vehicles, goods transporters

احتجاج مؤخر حکومت ڈھائی گزار گاڑیاں چھوڑ دے ،گڈز ٹرانسپورٹرز

26 ستمبر , 2026
Saudi Arabia recorded a trade surplus of $3.83 billion in July.

سعودی عرب کو جولائی میں 3 ارب 83 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل

26 ستمبر , 2026
PIA plans to start direct flights to Maldives

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
Shah Rukh Khan never gives up, says Amitabh Bachchan.

شاہ رخ خان کبھی ہمت نہیں ہارتے، امیتابھ بچن

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔