بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

2 مہینے پہلے
A A
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں معروف اداکارہ میرا کی جانب سے ملازمہ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق واقعہ لاہور کے ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو گھر کے مرکزی گیٹ پر ملازمہ کو دھکے دیتے اور تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ملازمہ نے مبینہ تشدد کے خلاف متعلقہ تھانے میں درخواست بھی دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر عائشہ کی ٹارگٹ کلنگ، 3 مشتبہ افراد زیر حراست

واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی اور پولیس کی جانب سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

موضوعات : #meerashowbizvideo
ShareSend

متعلقہ خبریں

Shah Rukh Khan never gives up, says Amitabh Bachchan.
تازہ ترین

شاہ رخ خان کبھی ہمت نہیں ہارتے، امیتابھ بچن

26 ستمبر , 2026
Sindh High Court bans video and photography
تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد

25 ستمبر , 2026
15th death anniversary of Maqbool Ahmed Sabri, a shining star of Urdu Qawwali.
تازہ ترین

اردو قوالی کے درخشاں ستارے مقبول احمد صابری کی 15ویں برسی

21 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
A new arena for earnings after YouTube
تازہ ترین

یوٹیوب کے بعد کمائی کا نیا میدان؟

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Russian Ambassador meets Deputy Prime Minister Ishaq Dar.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔