ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں برطانوی وزیر سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Finance Minister meets British minister in Washington
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں برطانوی وزیر جینی چیپمین سے ملاقات ہوئی ہے ، میکرو اکنامک صورتحال اور ترقیاتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مالی سال کے پہلے نو ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ بھی طے پا چکا ہے ۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب جائیکا کے سینئر نائب صدر شوہی ہارا سے بھی ملے ، ترقیاتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ فریقین نے فعال فنانسنگ کے ذریعے ترقیاتی رفتار تیز کرنے پراتفاق کیا ،وزیرخزانہ کی اے آئی آئی بی کی صدر زو جیا یی سے ملاقات ہوئی جس میں انفراسٹرکچر فنانسنگ اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : #financeministerbritishmuhammadaurangzaib
ShareSend

متعلقہ خبریں

High-income immigrants in Britain may be forced to leave the country, new report reveals
تازہ ترین

برطانیہ،زائد آمدن والے تارکین وطن ملک چھوڑنے پر مجبور ہو سکتے ہیں ،نئی رپورٹ میں انکشاف

26 مئی , 2026
Issuance of Panda Bond in Chinese Capital Market is a New Chapter in Financial Cooperation, Finance Minister
تازہ ترین

چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کا اجراء مالی تعاون میں نیا باب ہے، وزیرخزانہ

16 مئی , 2026
Rebellion against British Prime Minister, Keir Starmer's power in danger
تازہ ترین

برطانوی وزیراعظم کیخلاف بغاوت ،کیئر اسٹارمر کا اقتدار خطرے میں

15 مئی , 2026
Pakistan's economy is on the path to improvement, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ

28 اپریل , 2026
Pakistan will meet external financial obligations on time, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان بیرونی مالی ذمہ داریاں بروقت پورا کرے گا،وزیر خزانہ

17 اپریل , 2026
وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری
اہم ترین 3

وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری

4 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Iran completes

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi to leave for Iran today

وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران روانہ ہوں گے

6 جون , 2026
24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔