جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریٹیلر اسکیم ایپ کا اجرا، دکاندار گھر بیٹھے فائلر بن سکیں گے: وزیرخزانہ

14 گھنٹے پہلے
A A
Launch of Retailer Scheme App Shopkeepers will be able to become 'filers' from the comfort of their homes – Finance Minister.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام کو سہل اور مؤثر بنانا حکومت کی ترجیح ہے، کوئی طبقہ ٹیکس کے دھارے میں شامل نہ ہو تو ٹیکس نظام مؤثر انداز میں نہیں چل سکتا۔

اسلام آباد میں ریٹیلر اسکیم ایپ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس نظام ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے، ریٹیلر اسکیم کے ذریعے چھوٹے دکانداروں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

وزیرمملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، ریٹیلر اسکیم تاجروں کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے اور ایپ کا باقاعدہ اجرا آج سے کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کو لاہور کی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم بریفنگ

انہوں نے بتایا کہ ریٹیلر اسکیم ایپ ان دکانداروں کے لیے بھی ہے جو ابھی تک ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایپ کے ذریعے دکاندار آسانی سے فائلر بن سکیں گے۔بلال اظہر کیانی کے مطابق ریٹیلر اسکیم ایپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی، جبکہ ستمبر کے پہلے ہفتے تک ایپ مقامی زبانوں میں بھی دستیاب ہوگی۔چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ ریٹیلر اسکیم تاجروں کی آسانی کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، پہلے فائلر بننے کے لیے کنسلٹنٹ سے رابطہ کرنا پڑتا تھا، تاہم اب ٹیکس نیٹ میں شمولیت کے لیے تاجروں کو آسان طریقہ فراہم کردیا گیا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ریٹیلر اسکیم کامیاب ہوگی اور تاجروں کے تعاون سے اسے مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

موضوعات : #financeministeraurangzaibLaptop
ShareSend

متعلقہ خبریں

British Parliamentary Under-Secretary meets with Finance Minister
تازہ ترین

وزیر خزانہ سے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکریٹری کی ملاقات

16 جون , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb presented the economic survey
تازہ ترین

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کر دیا

11 جون , 2026
Issuance of Panda Bond in Chinese Capital Market is a New Chapter in Financial Cooperation, Finance Minister
تازہ ترین

چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کا اجراء مالی تعاون میں نیا باب ہے، وزیرخزانہ

16 مئی , 2026
Pakistan's economy is on the path to improvement, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ

28 اپریل , 2026
Finance Minister meets British minister in Washington
تازہ ترین

وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں برطانوی وزیر سے ملاقات

18 اپریل , 2026
Pakistan will meet external financial obligations on time, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان بیرونی مالی ذمہ داریاں بروقت پورا کرے گا،وزیر خزانہ

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
Order to transfer PTI founder to Shifa Hospital challenged.

بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کا حکم چیلنج

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔