پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

48 منٹس پہلے
A A
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت نے مقامی ہائبرڈ برقی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں 7 فیصد کمی کردی، 2 ہزار سی سی تک کی مقامی ہائبرڈ گاڑیوں پر اب 18 فیصد سیلز ٹیکس نافذ ہوگا۔

وزارت خزانہ نے ہائبرڈ برقی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے بعد 25 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح کا اطلاق ختم کردیا گیا۔

ایس آر او 1525 کے تحت 2 ہزار سی سی تک کی مقامی ہائبرڈ گاڑیوں کو 25 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ 18 فیصد کی نئی شرح فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

حکومت کی جانب سے بجٹ سے قبل ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 8 سے 12 فیصد کے درمیان تھی، تاہم بجٹ کے بعد اسے بڑھا کر 25 فیصد کردیا گیا تھا۔

اب حکومت نے ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح دوبارہ کم کردی ہے، جس سے مقامی ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے ٹیکس پالیسی میں مسلسل تبدیلیاں کی جارہی ہیں، نئی شرح روایتی گاڑیوں کے مقابلے میں بھی نسبتاً کم رکھی گئی ہے۔

موضوعات : hybrid vehiclessales tax
ShareSend

متعلقہ خبریں

الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس ختم کیے جانے کا امکان
دنیا

الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس ختم کیے جانے کا امکان

15 مئی , 2026
اگلی خبر
مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In