ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک بھر میں مارکیٹیں آج سے رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

5 مہینے پہلے
A A
Markets across the country to close at 8pm from tonight
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مارکیٹیں، بازار، شاپنگ مالز رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کیا گیا، صوبائی حکومتوں کی مشاورت بھی فیصلے میں شامل ہے ، بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دکانیں رات دس بجے بند ہوں گی۔
شادی کی تقریبات رات 10بجے تک ہوں گی، میڈیکل سٹورز پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے، اطلاق آج سے ہوگا۔
سندھ میں مارکیٹوں کے اوقات کے حوالے سے مشاورت جاری ہے،، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا،، قومی اہمیت کے اہم معاملات میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا،، گلگت اور مظفرآباد میں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کے لئے مفت ہوگی۔

موضوعات : #marketclosemedicalstore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
More animals in markets, fewer buyers, traders also worried
تازہ ترین

منڈیوں میں جانور زیادہ، خریدار کم، بیوپاری بھی پریشان

20 مئی , 2026
Drap-in-action against sale of substandard medicines at medical stores in Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے میڈیکل اسٹورز پر ناقص ادویات کی فروخت ،ڈریپ ان ایکشن

5 مئی , 2026
Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
Markets in Sindh to close at 8pm, announcement made
تازہ ترین

سندھ میں مارکیٹیں رات 8بجے بند ،اعلان ہو گیا

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
What is Pak Navy's Sea Sultan

پاک بحریہ کا بحری سلطان کیا ہے

یہ بھی پڑھیں

After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔