پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں تعلیمی ادارے بند

45 منٹس پہلے
A A
Educational institutions closed in many cities of Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور( پاک ترک نیوز) پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا، جبکہ میٹرک کے سالانہ امتحانات دوم کے متعدد پرچے بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع پشاور کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔ بنوں تعلیمی بورڈ کے زیرِ اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات دوم کے تمام پرچے بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔میٹرک کے آج ہونے والے امتحانات تاحکمِ ثانی ملتوی کیے گئے ہیں، جبکہ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور، صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

کوہاٹ میں بھی امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، جبکہ جنوبی وزیرستان اور لوئر دیر میں بھی آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔دوسری جانب ضلع مالاکنڈ میں آج اور کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مالاکنڈ میں 30 روز کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔

موضوعات : closekhybperpkschools
ShareSend

متعلقہ خبریں

China 670 banks closed in one year
تازہ ترین

چین:ایک سال میں 670بنک بند

5 اکتوبر , 2026
Decision to keep 500 schools closed in France due to student protests and security concerns.
تازہ ترین

فرانس میں طلبہ احتجاج، سکیورٹی خدشات کے باعث 500 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

5 اکتوبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
اگلی خبر
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

Global confirmation of terrorism from Afghanistan

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

12 اکتوبر , 2026
Starlink holiday Amazon's big blow

اسٹارلنک کی چھٹی ؟ایمازون کا بڑا وار

12 اکتوبر , 2026
Anchorperson Iqrar-ul-Hassan under house arrest in Lahore

اینکر پرسن اقرار الحسن لاہور میں گھر سے زیر حراست

12 اکتوبر , 2026
Migrant boat bound for Yemen from Djibouti sinks; 139 dead.

جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 139 افراد ہلاک

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔