اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پنجاب کے میڈیکل اسٹورز پر ناقص ادویات کی فروخت ،ڈریپ ان ایکشن

3 مہینے پہلے
A A
Drap-in-action against sale of substandard medicines at medical stores in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب کے میڈیکل اسٹورز پر ناقص ادویات کی فروخت جاری ہے ۔
ڈریپ نے ادویات کے مخصوص بیچز کے استعمال پر پابندی کا حکم دے دیا ،انجکشن کے لیے استعمال ہونے والا مخصوص پانی ناقص قرار دے دیا گیا ۔
انجکشن کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں جراثیمی آلودگی کی تصدیق ہو گئی ،بیکٹیریل انفیکشن کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹک غیرمعیاری نکلی،اعصابی کمزوری اور دل کی دھڑکن کو سہارا دینے والی دوا بھی غیر معیاری قرار دی گئی۔
درد اور سوزش کے خاتمے، سرجری کے دوران سن کرنے والا انجکشن ناقص پایا گیا۔پٹھوں کے کھچاؤ اور درد، جسم میں نمکیات کی کمی پوری کرنے والی ڈرپس بھی ناقص نکلی۔

موضوعات : #drapmedicalstoremedicine
ShareSend

متعلقہ خبریں

New drug developed for dangerous liver disease.
تازہ ترین

جگر کی خطرناک بیماری کی نئی دوا تیار

19 جولائی , 2026
Good news for the public, free health care program restored
تازہ ترین

عوام کیلئے خوشخبری ،مفت علاج صحت سہولت پروگرام دوبارہ بحال

12 جون , 2026
Markets across the country to close at 8pm from tonight
تازہ ترین

ملک بھر میں مارکیٹیں آج سے رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

7 اپریل , 2026
سعودی حکومت کا حج کے دوران جدید ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

سعودی حکومت کا حج کے دوران جدید ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

11 نومبر , 2025
اگلی خبر
5G dream unfulfilled, internet slows down due to lack of fiber

5Gکا خواب ادھورا،فائبر کی کمی سے انٹر نیٹ سست روی کا شکار

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English