بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی: پہلی بار بچوں میں دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف

6 مہینے پہلے
A A
Karachi For the first time, modern technology has been introduced to treat heart irregularities in children.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) شہر قائد کراچی میں پاکستان میں پہلی بار بچوں میں دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی ۔
این آئی سی وی ڈی میں پیڈیاٹرک ہارٹ ردم ڈس آرڈرز کا علاج دستیاب ہے۔ بچوں میں دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کا جدید علاج شروع کردیا گیا۔
ای پی اسٹڈی، پیس میکرز اور آئی سی ڈی ڈیوائسز کے ذریعے علاج ممکن ہے۔ماہرین کے مطابق بروقت تشخیص سے بچوں کی جان بچائی جا سکتی ہے۔
ہر سال 4 سے 5 ہزار پیدائشی بچوں میں یہ مسئلہ آرہا ہے۔والدین کو بچوں میں دل کی بے ترتیبی کی علامات پر فوری توجہ کی ہدایت کی گئی ہے۔
کراچی میں بچوں کے دل کے امراض کے علاج کیلئے اب سرکاری ہسہتال میں بھی خصوصی سہولت موجود ہے۔بچوں میں دل کی تیز یا بے ترتیب دھڑکن خطرے کی علامت ہیں۔

موضوعات : #Healthheartkarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Meeting with the family of young businessman Mir Raza Qais and his business partner, Ahmed Bharde.
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس، بزنس پارٹنر احمد بھاردے کی اہلخانہ سے ملاقات

19 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Giving life imprisonment to Asia Andrabi is an attempt to suppress the voice of Kashmiri leadership, says Mashal Malik

آسیہ اندرابی کو عمر قید دینا کشمیری قیادت کی آواز دبانے کی کوشش ہے،مشعال ملک

یہ بھی پڑھیں

Donald Trump's historic address at the United Nations

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

23 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔