پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسیہ اندرابی کو عمر قید دینا کشمیری قیادت کی آواز دبانے کی کوشش ہے،مشعال ملک

8 مہینے پہلے
A A
Giving life imprisonment to Asia Andrabi is an attempt to suppress the voice of Kashmiri leadership, says Mashal Malik
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) معروف کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آسیہ اندرابی کو عمر قید دینا کشمیری قیادت کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔
بھارتی عدالت کے حالیہ فیصلے پر مشعال ملک نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فیصلہ انصاف نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ آسیہ اندرابی کو عمر قید دینا کشمیری قیادت کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔یہ فیصلے انصاف کے تقاضوں کے برعکس ہیں۔
مشعال ملک نے مزید کہا کہ متنازع قوانین کے ذریعے آزادی کی جدوجہد کو کچلا جا رہا ہے۔یہ صرف چند افراد کی سزا نہیں، پوری قوم کے حقِ خودارادیت پر حملہ ہے۔عالمی برادری کی خاموشی بھی ظلم کا حصہ سمجھی جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ نہیں، ایک قوم کی آواز کا گلا گھونٹا گیا ہے۔بھارتی عدالت نے انصاف نہیں، ظلم کا اعلان کیا ہے۔آسیہ اندرابی کی سزا نہیں، کشمیر کی امیدوں کو قید کیا گیا ہے۔سچ بولنا جرم بن گیا، یہ کیسا نظام ہے؟کشمیری قیادت کو خاموش کرانے کی سازش عروج پر ہے۔
مشعال ملک کا کہنا تھا کہ ہر جیل میں بند آواز آزادی کی چیخ بن چکی ہے، یہ سزائیں نہیں، انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کا درد بڑھ رہا ہے، دنیا خاموش کیوں؟، انصاف کا قتل ہو چکا، اب صرف خاموشی باقی ہے،آج نہ بولے تو کل تاریخ ہمیں مجرم لکھے گی۔

موضوعات : #mshalmalikaasiaandarbikashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sit-in ends in Zilla Bagh, normal life restored
پاکستان

ضلع باغ میں دھرنے کا خاتمہ، معمولاتِ زندگی بحال

5 نومبر , 2026
Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
The sacrifices of the Kashmiri people will surely bear fruit; the sun of freedom will rise in Srinagar, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیری عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، سری نگر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا، بلاول بھٹو

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam
تازہ ترین

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar
تازہ ترین

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.
تازہ ترین

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
China's new masterpiece, giving inland areas direct access to international sea routes

چین کا نیا شاہکار ،اندرونی علاقوں کو براہ راست بین الاقوامی سمندری راستوں تک رسائی

یہ بھی پڑھیں

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

16 نومبر , 2026
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

16 نومبر , 2026
عارف والا ، آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

عارف والا ، آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

16 نومبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

16 نومبر , 2026
دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔