منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

2029 تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر

1 سال پہلے
A A
2029 تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت نے 2029ء تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر کر دیے۔
سرکاری دستاویز کے مطابق علاقائی تجارت، بلیو اکانومی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائبر سکیورٹی، سستی توانائی کی فراہمی، ناگزیر مینوفیکچرنگ میں ویلیو ایڈیشن اور عالمی سطح پر مسابقت کی صلاحیت بڑھائی جائے گی۔
سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ گورننس اور پالیسیوں میں اصلاحات، سیاسی استحکام، امن و امان ہونا ناگزیر ہے، برآمدات بڑھانے کے لیے سازگار سرمایہ کاری ماحول کے ساتھ عالمی سطح تک مکمل رسائی حاصل کی جائے گی۔
اہداف میں طے کیا گیا ہے کہ ایس ایم ایز، انٹرپنیورشپ اور سپیلائزیشن کو پروموٹ اور پاکستانی برانڈ کو پروموٹ کیا جائے، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، فری لانسنگ پروموٹ کرنے کے لیے ٹریننگ، سکلز بلڈنگ ڈویلپ کی جائیں۔
مقررہ اہداف میں مومسیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات، ڈیزاسٹرمینجمنٹ رسپانس اینڈ ریزیلینس بہتر بنانا شامل ہے، جنگلات میں اضافہ اور گرین انرجی سولیوشن کی طرف بڑھنے سے گروتھ میں بہتری ہو سکے گی، قدرتی معدنیات کی مائننگ، صحت کے شعبے کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنا ہوگا۔
پلاننگ کمیشن کی اہداف پر مشتمل دستاویز کے مطابق سماجی تحفظ کو یقینی بنانا، نوجوان، خواتین اور غریب طبقے کے لیے اقدامات کرنا لازمی ہیں، ترجیحی ایریاز میں کام کرنے کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے عملدرآمد درکار ہو گا۔

موضوعات : #growth#pakistangdp
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore declared the world's most polluted city for the fourth consecutive day
پاکستان

لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

22 اکتوبر , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی
اہم ترین 3

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
Government considering a comprehensive package to boost the construction sector.
پاکستان

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا جامع پیکیج لانے پر غور

16 اگست , 2026
Pakistan's 79th Independence Day is being celebrated with national zeal and enthusiasm.
تازہ ترین

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

14 اگست , 2026
اگلی خبر
بھارت کیخلاف چوتھا ٹیسٹ: جو روٹ نے کئی عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے

بھارت کیخلاف چوتھا ٹیسٹ: جو روٹ نے کئی عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔