منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک ۔آسٹریلوی عدالت نے بھی بھارتی اپیل مسترد کر دی

2 مہینے پہلے
A A
Basmati rice trade mark Australian court also rejects Indian appeal
Share on Facebookwhatsapp

کینبرا(پاک ترک نیوز) پاکستان نے آسٹریلیا کی ایک وفاقی عدالت کی جانب سے باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک حاصل کرنے کے حوالے سے بھارت ا کی ایک اپیل مسترد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزارت تجارت نے اس پیش رفت کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس فیصلے کی بنیاد آسٹریلین رجسٹرار کا وہ فیصلہ ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انڈین باسمتی چاول، دیگر تاجروں کی جانب سے قانونی طور پر پیدا اور فروخت کیے جانے والے باسمتی چاول سے الگ نہیں ہے۔چنانچہ اسکے ٹریڈ مارک حقوق بھارت کو نہیں دئیے جا سکتے۔

بھارت کی جانب سے آسٹریلیا کے متعلقہ ادارے ڈیلیگیٹ آف آسٹریلین رجسٹرار آف ٹریڈ مارکس میں باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک حقوق لینے کے لئے درخواست دی تھی۔ تاہم پاکستانی چاول برآمد کرنے والوں کا مؤقف سننے کے بعد رجسٹرار نے باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک حاصل کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کر دی تھی۔ جس کے بعد بھارت نے اس فیصلے کو آسٹریلیا کی ایک وفاقی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔تاہم آسٹریلوی وفاقی عدالت کی جانب سے بھی بھارت کی یہ اپیل اب مسترد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں طویل مدتی منصوبہ بندی کا فقدان، حکومتی نظام بحرانوں تک محدود

اس ضمن میں وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے بھی بھارتی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس مؤقف کو تسلیم کیا ہے کہ باسمتی چاول صرفبھارت تک محدود نہیں بلکہ اسی چاول کی پیداوار پاکستان میں بھی ہوتی ہے اور پاکستانی کاروباری اداروں کو بھی اس کا نام استعمال کا حق حاصل ہے۔یہ پاکستان کے اس مؤقف کی کامیابی ہے کہ باسمتی تاریخی طور پر ایسے خطے میں کاشت ہوتا ہے جو پاکستان اور بھارت دونوں ملکوںکے مخصوص علاقوں پر مشتمل ہے۔اس لئے کسی ایک ادارے یا ملککو باسمتی کے لفظ پر کوئی ایسا خصوصی حق حاصل نہیں ہو سکتا۔ جس کے نتیجے میںدوسرے ملک کے کاشتکاروں اور برآمد کنندگان کو اس کے استعمال سے محروم کر دیا جائے۔

موضوعات : #bamatiaustrliacourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major blow to Apple US court orders $5.7 billion in damages.
تازہ ترین

ایپل کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر ہرجانے کا حکم

28 ستمبر , 2026
Stopwatch installed in the Federal Constitutional Court; each lawyer allowed 10 minutes for arguments.
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نصب ،ہر وکیل کو 10منٹ دلائل کی اجازت

24 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
اہم ترین

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
Federal Constitutional Court issues key guidelines for Pakistani courts regarding child custody cases.
تازہ ترین

بچوں کی حوالگی کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی عدالتوں کے لیے اہم رہنما اصول جاری کر دیئے

5 ستمبر , 2026
Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia
تازہ ترین

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

4 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Voyager One still sending messages from space after 49 years

49سال بعد بھی خلاء سے پیغام بھیجنے والا وائجر ون

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔