اتوار , 1 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home سائنس و ٹیکنالوجی

اسٹارلنک کا نیا نظام، انٹرنیٹ بل میں 20 فیصد تک اضافہ ممکن

1 دن پہلے
A A
اسٹارلنک کا نیا نظام، انٹرنیٹ بل میں 20 فیصد تک اضافہ ممکن
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسٹارلنک نے امریکا کے بعض علاقوں میں رہائشی انٹرنیٹ پیکجز کے لیے قیمتوں کا نیا نظام آزمانا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین کے ماہانہ بل میں 20 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ بعض علاقوں میں قیمتیں کم بھی کی جا رہی ہیں۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ پی سی میگ کے مطابق اسپیس ایکس کی ملکیت اسٹارلنک اب منتخب علاقوں میں طلب اور نیٹ ورک کی گنجائش کے مطابق ہر تین ماہ بعد انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں کا جائزہ لے گی۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے ایک صارف کا 100 ایم بی پی ایس انٹرنیٹ پیکج 50 ڈالر سے بڑھا کر 60 ڈالر 50 سینٹ ماہانہ کر دیا گیا ہے، جبکہ ریزیڈینشل میکس پیکج کی قیمت 130 ڈالر سے بڑھ کر 156 ڈالر ماہانہ ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی کے حکمران کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یو این واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوت

دوسری جانب ریاست میسوری کے کنساس سٹی اور ریاست کنساس کے بعض علاقوں میں صارفین کو کم قیمتوں پر انٹرنیٹ پیکجز فراہم کیے جا رہے ہیں۔

اسٹارلنک کے مطابق نئے وی تھری سیٹلائٹس کے ذریعے نیٹ ورک کی گنجائش بڑھائی جا رہی ہے، تاہم صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں قیمتوں میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات : increaseinternetbillsnewsystemstarlink
ShareSend

متعلقہ خبریں

Elon Musk claims Starlink mobile service will be active in 2 to 3 years
تازہ ترین

ایلون مسک کا اسٹارلنک موبائل 2 سے 3 سال میں فعال کرنے کا دعویٰ

29 اکتوبر , 2026
Starlink holiday Amazon's big blow
تازہ ترین

اسٹارلنک کی چھٹی ؟ایمازون کا بڑا وار

12 اکتوبر , 2026
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر 10 ارب روپے سے جدید فضائی ٹریفک نظام نصب کرنے کا منصوبہ
پاکستان

کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر 10 ارب روپے سے جدید فضائی ٹریفک نظام نصب کرنے کا منصوبہ

14 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch
تازہ ترین

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026
SpaceX's Starlink preparing to challenge wireless companies via mobile service.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کی اسٹار لنک موبائل کے ذریعے وائرلیس کمپنیوں کو ٹکر دینے کی تیاری

6 اگست , 2026
China has developed a weapon that can destroy a satellite in one minute
تازہ ترین

چین نے ایک منٹ میں سیٹلائٹ کو تباہ کرنے والا ہتھیار تیار کرلیا

10 فروری , 2026
اگلی خبر
French Ambassador meets Maryam Nawaz, agrees to increase investment and trade cooperation in Punjab

مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ

1 نومبر , 2026
قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی

قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی

1 نومبر , 2026
نیٹ فلکس پر نئی تھرلر فلم ڈونٹ ٹرسٹ دی کپل اپ اسٹیرز کی دھوم

نیٹ فلکس پر نئی تھرلر فلم ڈونٹ ٹرسٹ دی کپل اپ اسٹیرز کی دھوم

1 نومبر , 2026
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ دنیا کا سب سے بلند اور طاقتور راکٹ قرار

اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ دنیا کا سب سے بلند اور طاقتور راکٹ قرار

1 نومبر , 2026
چین کے سونے، نکل اور دیگر اہم معدنیات کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

چین کے سونے، نکل اور دیگر اہم معدنیات کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

1 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔