پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسٹارلنک کی چھٹی ؟ایمازون کا بڑا وار

1 گھنٹہ پہلے
A A
Starlink holiday Amazon's big blow
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی جنگ چھڑنے کو تیار ہے! ایک طرف ایلون مسک کا اسٹارلنک، تو دوسری طرف دنیا کی بڑی تجارتی کمپنی ایمازون! مقابلہ زمین پر نہیں، خلا میں ہوگا! ایمازون نے ایک ہزارواں سیٹلائٹ تیار کر لیا، راکٹ بھی تیار، اور ہدف ہے رواں سال کے اختتام تک خلائی انٹرنیٹ سروس شروع کرنا! لیکن کیا جیف بیزوس کی ایمازون، ایلون مسک کے اسٹارلنک کو ٹکر دے پائے گی؟ دیکھیے یہ دلچسپ رپورٹ!

خلا میں انٹرنیٹ کی جنگ مزید تیز ہونے جا رہی ہے! ایلون مسک کے اسٹارلنک کو اب ملنے والا ہے ایک بڑا حریف، جو صرف آن لائن خریداری ہی نہیں، بلکہ دنیا کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کے لیے بھی میدان میں اتر رہا ہے!

یہ بھی پڑھیں: اینکر پرسن اقرار الحسن لاہور میں گھر سے زیر حراست

جی ہاں! ایمازون نے اپنے خلائی انٹرنیٹ منصوبے ’’ایمازون لیو‘‘ کے تحت ایک ہزارواں سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے، جبکہ رواں سال کے اختتام تک تجارتی سروس شروع کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے!لیکن اصل حیرت سیٹلائٹس کی تیاری کی رفتار ہے!کمپنی کے منصوبے کے سربراہ راجیو بادیال کے مطابق، ابتدائی 27 سیٹلائٹس بنانے میں چھ ماہ لگے، لیکن اب ایمازون ایک ہفتے میں 27 سیٹلائٹس تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر چکی ہے!یعنی خلا میں انٹرنیٹ کا جال بچھانے کے لیے تیاری تیز سے تیز تر ہوتی جا رہی ہے!اور مقابلہ صرف عام صارفین تک محدود نہیں! ایمازون نے ڈیلٹا ایئرلائنز کے ساتھ طیاروں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا معاہدہ بھی کیا ہے۔ مستقبل میں فضائی سفر، بحری جہازوں اور دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی اس منصوبے کے اہم اہداف ہیں!

کمپنی اپنے سیٹلائٹس کو خلا میں پہنچانے کے لیے ولکن راکٹ کا سہارا لینے کی تیاری بھی کر رہی ہے۔اب سب سے بڑا سوال! کیا ایمازون، اسٹارلنک کی اجارہ داری کو چیلنج کر پائے گی؟ کیا آنے والے دنوں میں خلا سے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کے درمیان مقابلہ صارفین کے لیے نئی سہولتیں اور بہتر انتخاب لے کر آئے گا؟ایک بات طے ہے، انٹرنیٹ کی اگلی بڑی جنگ زمین پر نہیں، خلا میں لڑی جائے گی!

موضوعات : amazoneinternetstarlink
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch
تازہ ترین

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.
تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

31 اگست , 2026
SpaceX's Starlink preparing to challenge wireless companies via mobile service.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کی اسٹار لنک موبائل کے ذریعے وائرلیس کمپنیوں کو ٹکر دینے کی تیاری

6 اگست , 2026
Internet service restored in Pakistan after submarine cable fault
تازہ ترین

سب میرین کیبل میں خرابی دور ،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

یہ بھی پڑھیں

The Hollywood film 'Resident Evil' broke box office records, grossing $320 million worldwide.

ہالی وڈ کی فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ نے باکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا بھر سے 32 کروڑ ڈالر کما لیے

12 اکتوبر , 2026
Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

12 اکتوبر , 2026
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

12 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister's e-bike scheme sets new records of popularity among youth, more than 1.3 million registrations

وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم نوجوانوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم، 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشن

12 اکتوبر , 2026
Global confirmation of terrorism from Afghanistan

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔