منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی صدر کا دورہ چین مکمل ،وطن واپس چلے گئے

5 مہینے پہلے
A A
US President's visit to China ends, returns home
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے، چین کے اعلیٰ حکام نے صدر ٹرمپ کو الوداع کیا ۔
روانگی سے پہلے چینی صدر سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کوجوہری ہتھیارنہیں بنانےچاہئیں، آبنائےہرمزکھلی رہنی چاہیئے، ا چینی صدر سے ایران تنازع ختم کرنے پر بات ہوئی۔
ایران کےمعاملےپروہ مسائل حل کیےجودوسرےنہیں کرسکتےتھے ۔ چین کادورہ بہت اچھارہا،شاندار تجارتی معاہدے کیے۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دے دی ،ایک انٹرویو میں کہا ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ چینی صدر شی جن پنگ ایران کے ساتھ معاہدہ ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں چینی صدر نے ایران کے ساتھ تنازع میں مدد دینے کی پیشکش کی ،چین ایران کو فوجی سامان نہیں دے گا،

موضوعات : #americachinadonaldtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
China demonstrates rapid deployment of the HQ-9B air defense system for desert warfare.
تازہ ترین

چین کا صحرائی جنگ کے لیے ایچ کیو 9 بی فضائی دفاعی نظام کی تیز منتقلی کا مظاہرہ

26 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور
تازہ ترین

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026
China's big military move to become a superpower
تازہ ترین

چین کی سپر پاور بننے کیلئے بڑی عسکری چال

24 اکتوبر , 2026
Trump threatens Iran with another military operation
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Increase in foreign exchange reserves held by the State Bank

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day Pakistan’s expression of solidarity with the Kashmiri people

یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

27 اکتوبر , 2026
Interior Minister visits the Kashmir Chowk underpass project in Islamabad

وزیر داخلہ کااسلام آباد میں کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا دورہ

27 اکتوبر , 2026
Degree in hand, job nowhere to be found—the sorrowful story of every young person.

ڈگری ہاتھ میں ،نوکری غائب ،،ہر نوجوان کی دکھ بھری کہانی

27 اکتوبر , 2026
PCB announces national squad for Women’s Emerging Nations Trophy; Muneeba Ali appointed captain.

پی سی بی کا ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، منیبہ علی کپتان مقرر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔