جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین

امریکا اور ایران کی لڑائی کو روکنا ضروری ہے،چینی صدر

2 مہینے پہلے
A A
It is necessary to stop the war between the US and Iran, says Chinese President
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہناہے امریکا اور ایران کی لڑائی کو روکنا ضروری ہے۔مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے گفتگو میں چینی صدر نے کہا خلیجی خطہ جنگ اور امن کےدرمیان نہایت نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ دوبارہ جنگ یا فوجی کارروائی شروع کرنا مزید خطرناک ہوگا۔ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنا ہوں گے۔
روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیئے ،روسی صدر پوٹن نے کہا چین اور روس کو ایک دوسرے کی ترقی اور استحکام میں تعاون بڑھانا چاہیئے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے ، توانائی تعاون ،اسلحہ معاہدوں اور اقتصادی شراکت داری پر مشاورت ہوئی ۔

موضوعات : #xijingpingrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس کی 24 ہزار ٹن وزنی آبدوز، واحد ہدف امریکی طیارہ بردار جہاز
تازہ ترین

روس کی 24 ہزار ٹن وزنی آبدوز، واحد ہدف امریکی طیارہ بردار جہاز

21 جون , 2026
Algeria Becomes First Foreign Operator of Russia’s Latest fighter jets
تازہ ترین

الجیریا جدید ترین روسی جنگی جہاز حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا

18 جون , 2026
Afghanistan and Russia sign military cooperation agreement
تازہ ترین

افغانستان اور روس میں فوجی تعاون کا معاہدہ

29 مئی , 2026
Russian President Putin to meet Chinese counterpart today
تازہ ترین

روسی صدر پوتن آج چینی ہم منصب سے ملاقات کرینگے

20 مئی , 2026
President Asif Ali Zardari congratulates Russian President, people on Victory Day
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی روسی صدر ،عوام کو یوم فتح پر مبارکباد

9 مئی , 2026
روس کا ایران سے اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے کا عزم
اہم ترین 2

روس کا ایران سے اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے کا عزم

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
More animals in markets, fewer buyers, traders also worried

منڈیوں میں جانور زیادہ، خریدار کم، بیوپاری بھی پریشان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English