اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران نے اطلاع دی وہ بحرانی حالت میں ہے ،امریکی صدر

2 مہینے پہلے
A A
ایران نے اطلاع دی وہ بحرانی حالت میں ہے ،امریکی صدر
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کاکہنا ہےایران نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ انتہائی بحران کی حالت میں ہے ۔ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی صدرنےمزیدکہا کہوہ اپنی قیادت کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ یہ کرلیں گے

دوسری طرف امریکا نے ایران سے مذاکرات میں موجودہ صورتحال کی وجہ ایران کی جوہری صلاحیت کو قرار دے دیا۔۔امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کےحصول سے روکناہی امریکی پالیسی کا بنیادی نکتہ ہے۔

مارکو روبیو نے  ایران کی حالیہ پیشکش پر کہا کہ ایران وقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،کسی بھی معاہدے میں یہ یقینی بنانا ہےکہ ایران جوہری ہتھیاربنانےکی طرف نہ بڑھ سکے۔

 مارکوروبیو  نےمزید کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کو بطور معاشی ایٹمی ہتھیار استعمال کرتے ہوئے دنیا کی 20 سے 25 فیصد توانائی سپلائی یرغمال بنانے پرفخر کررہا ہے، تصورکریں ایسےافرادکے پاس جوہری ہتھیار آگئے تو وہ پورے خطےکویرغمال بنا سکتےہیں۔

موضوعات : trumpwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries
اہم ترین

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
War in the Middle East averted
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹل گئی

12 جون , 2026
ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران
اہم ترین 2

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان

11 جون , 2026
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

11 جون , 2026
مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز

10 جون , 2026
اگلی خبر
پشاورزلمی کے کپتان بابراعظم کا ایک اور کارنامہ

پشاورزلمی کے کپتان بابراعظم کا ایک اور کارنامہ

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔