اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی ہیلی کاپٹر وینزویلا میں کیسے داخل ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

5 مہینے پہلے
A A
امریکی ہیلی کاپٹر وینزویلا میں کیسے داخل ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Share on Facebookwhatsapp

کراکس : (پاک ترک نیوز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات تقریباً 2:00 بجے امریکہ اپنے جنگی ہیلی کاپٹروں کے ساتھ وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں داخل ہوا۔
کم ارتفاع پر پرواز کرتے ہوئے امریکی ہیلی کاپٹروں نے سات مختلف مقامات پر حملے کیے۔ رات کے وقت یہ خبر سامنے آئی کہ امریکہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کر لیا ہے اور پھر انہیں وینزویلا سے باہر لے جایا گیا۔

امریکہ کئی ماہ سے کیریبین سی میں اپنی فوجی طاقت بڑھا رہا تھا اور مادورو حکومت پر منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر الزامات لگا کر کارروائی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
امریکہ کے عراق پر حملے یاد ہوں گے؟ جب امریکہ نے بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کر کے صدام حسین کو گرفتار کیا تھا۔
اس وقت پورے وینزویلا میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے اور فوج ہائی الرٹ پر ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ اقدام ایسے ملک کے خلاف اٹھایا گیا ہے جو پہلے ہی ہائی الرٹ پر تھا، کیونکہ وینزویلا کو خدشہ تھا کہ امریکہ کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے۔ پھر بھی، امریکہ مادورو کو آسانی سے اٹھا کر وینزویلا سے باہر لے گیا۔

لیکن ایک بات طے ہے کہ وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر موجود ہیں، اور مادورو کے ہوتے ہوئے یہ تیل امریکہ کے ہاتھ نہیں لگ سکتا تھا۔سب سے دلچسپ سوال یہ ہے کہ مادورو کے ساتھ اب کیا ہونے والا ہے، کیونکہ وہ اس وقت امریکی خصوصی افواج کے قبضے میں ہیں۔

موضوعات : Nicolás MaduroVenezuela
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار
اہم ترین 3

ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار

9 جنوری , 2026
ٹرمپ کی "نقل اتارنا” مادورو کو مہنگا پڑا، مذاق نے قیدی بنا دیا!
تازہ ترین

ٹرمپ کی "نقل اتارنا” مادورو کو مہنگا پڑا، مذاق نے قیدی بنا دیا!

6 جنوری , 2026
امریکہ نے آج تک کن کن ممالک میں رجیم چینج کروایا؟
اہم ترین 3

امریکہ نے آج تک کن کن ممالک میں رجیم چینج کروایا؟

6 جنوری , 2026
وینزویلا پر حملہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز؟
اہم ترین 2

وینزویلا پر حملہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز؟

6 جنوری , 2026
مجھے اغوا کیا گیا، میں بے گناہ ہوں:نکولس مادورو کا امریکی عدالت میں بیان
اہم ترین

مجھے اغوا کیا گیا، میں بے گناہ ہوں:نکولس مادورو کا امریکی عدالت میں بیان

6 جنوری , 2026
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا کی نئی قیادت کو بھی کھلی دھمکیاں
اہم ترین 2

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا کی نئی قیادت کو بھی کھلی دھمکیاں

5 جنوری , 2026
اگلی خبر
وینزویلا پر قبضہ:! دنیا کی سب سے بڑی دولت امریکہ کے ہاتھ لگ گئی

وینزویلا پر قبضہ:! دنیا کی سب سے بڑی دولت امریکہ کے ہاتھ لگ گئی

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In