بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وینز ویلا میں زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 167 سے بڑھ گئی ،اموات ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ

3 مہینے پہلے
A A
وینز ویلا میں زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 167 سے بڑھ گئی ،اموات ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ
Share on Facebookwhatsapp

کراکس (پاک ترک نیوز )وینز ویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 167سے بڑھ گی ،امریکی جیولیوجیکل سروے نے وینزویلا میں زلزلے کے باعث دس ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان اموات اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا میں پہلا زلزلہ 7.1 شدت کا تھا جس کے چند منٹ بعد 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا۔

ٰیہ بھی پڑھیں: جاپان کیوں بنا زلزلوں کا مرکز؟

وینزویلا کے دارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں درجنوں عمارتیں تباہ ہو گئیں اور بڑی تعداد میں لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

زلزلے سے کراکس کے مرکزی مائی کیٹیا ائیرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے، زلزلے میں اب تک 167افراد کی ہلاکت اور 970 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈ ریگز نے زلزلے کو قومی سانحہ قرار دے دیا ۔

موضوعات : death tollearthquakeVenezuela
ShareSend

متعلقہ خبریں

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

28 اگست , 2026
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.
تازہ ترین

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

10 اگست , 2026
Earthquake hits western Iran's Kermanshah province
تازہ ترین

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ

20 جولائی , 2026
وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا
تازہ ترین

وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

29 جون , 2026
فلپائن میں تین ہفتے بعد پھر زلزلہ،شدت 6.7 ریکارڈ
تازہ ترین

فلپائن میں تین ہفتے بعد پھر زلزلہ،شدت 6.7 ریکارڈ

26 جون , 2026
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی
اہم ترین 3

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی

26 جون , 2026
اگلی خبر
Mysterious attack on American F-15 in Iranian airspace

امریکی ایف-15 پر ایرانی فضا میں پراسرار حملہ؟

یہ بھی پڑھیں

ڈیزل قیمتوں کا نیا فارمولا، ریفائنریوں کا سرمایہ کاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ

ڈیزل قیمتوں کا نیا فارمولا، ریفائنریوں کا سرمایہ کاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ

9 ستمبر , 2026
ہنگری نے 10 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا، روس کی سخت ردعمل کی دھمکی

ہنگری نے 10 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا، روس کی سخت ردعمل کی دھمکی

9 ستمبر , 2026
گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
کلاؤڈ فلیئر کا نیا خودکار نظام، اربوں انٹرنیٹ رابطوں کو تیز اور کوانٹم حملوں سے محفوظ بنانے کی کوشش

کلاؤڈ فلیئر کا نیا خودکار نظام، اربوں انٹرنیٹ رابطوں کو تیز اور کوانٹم حملوں سے محفوظ بنانے کی کوشش

9 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In