کراکس (پاک ترک نیوز ) وینز ویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہو گئی ، تین ہزار کے قریب زخمی ہیں ،وینز ویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی
وینزویلا میں بدھ کے روز ایک منٹ کے اندر آنے والے دو طاقتور ترین زلزلوں کیوجہ سے متعدد رہائشی اور کمرشل عمارتیں منہدم ہوگئیں ،سینکڑوں افراد ابھی تک ملبے تک دبے ہوئے ہیں












