بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجٹ سازی کیلئے مشاورتی عمل ،نائب وزیراعظم آج پھر صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

11 گھنٹے پہلے
A A
Deputy Prime Minister to meet President again today for consultation process on budget formulation
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بجٹ سازی کے لیے مشاورتی عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تکنیکی کمیٹیوں کے مذاکرات جاری ہیں ۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مذاکرات کے بعد آج صدر آصف زرداری سے دوبارہ ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبوں سے وفاق کو فنڈز کی فراہمی کے طریقہ کار پر بات چیت ہوگی۔ وفاق نے صوبوں سے 1700 ارب روپے مانگ رکھے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کون سا صوبہ کس مد سے کٹوتی کرے گا اس بارے بھی فیصلہ ہوگا۔ تکنیکی کمیٹیوں نے اس حوالے سے اپنی اپنی سفارشات مرتب کی ہیں۔

موضوعات : #shahbazsharifbudgetpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو مالیاتی ریلیف دینے پر تیار
پاکستان

پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو مالیاتی ریلیف دینے پر تیار

9 جون , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
تازہ ترین

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 جون , 2026
Significant increase in defense spending of India and Pakistan after May 2025. SIPRI report
تازہ ترین

مئی 2025کے بعد بھارت اور پاکستان کے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ۔سپری کی رپورٹ

9 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان
اہم ترین 3

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today
تازہ ترین

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک
تازہ ترین

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
اگلی خبر
Action taken in Muzaffarabad, 5 suspects arrested, digital devices, weapons recovered

مظفر آباد میں کارروائی ،5مشتبہ افراد گرفتار،ڈیجیٹل آلات ،ہتھیار برآمد

یہ بھی پڑھیں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔