بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

45 منٹس پہلے
A A
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع واشک میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے غیر ملکی سرپرستوں اور ان کے مقامی سہولت کاروں کی سازشوں کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ عدالت میں چیلنج

صدر مملکت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک میں امن و سلامتی کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے دہشت گردی کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی۔

موضوعات : presidentsecurity forcestribute
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

4 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت
اہم ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.
تازہ ترین

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Resolution presented in National Assembly to ratify Governor's Rule and Emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

یہ بھی پڑھیں

Emergency decision in Khyber Pakhtunkhwa was made in accordance with the constitution, says Law Minister Azam Nazir Tarar

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آئین کے مطابق کیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

14 اکتوبر , 2026
Pakistan received its first LNG shipment in October; fears of a gas shortage during winter persist.

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا جہاز موصول، سردیوں میں گیس کی قلت کا خدشہ برقرار

14 اکتوبر , 2026
Resolution presented in National Assembly to ratify Governor's Rule and Emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

14 اکتوبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
Iqrar-ul-Hassan's physical remand challenged in court

اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ عدالت میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In