بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مظفر آباد میں کارروائی ،5مشتبہ افراد گرفتار،ڈیجیٹل آلات ،ہتھیار برآمد

12 گھنٹے پہلے
A A
Action taken in Muzaffarabad, 5 suspects arrested, digital devices, weapons recovered
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) مظفرآباد میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائی کے دوران پانچ مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ، لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد کر لیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے مشکوک روابط اور حساس نوعیت کا مواد سامنے آیا۔ دورانِ تفتیش ایک ملزم کی نشاندہی پر بڑا اسلحہ ذخیرہ پکڑا گیا۔ سات خودکار ہتھیار، متعدد گرینیڈز اور دیگر جنگی سامان قبضے میں لے لیا گیا،حساس تنصیبات کے نقشے اور مبینہ حملہ منصوبے بھی برآمد کر لیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے حساس مقامات سے متعلق دستاویزات اور ریکارڈ بھی ملا، دشمن خفیہ ایجنسی کے ساتھ مبینہ رابطوں کے شواہد بھی تحقیقات کا حصہ بن گئے،برآمد شدہ موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دیگر مواد کا فرانزک و تکنیکی تجزیہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق تفتیش کار ممکنہ سہولت کاروں، مالی معاونت کے ذرائع اور وسیع نیٹ ورک کی چھان بین کر رہے ہیں،بروقت کارروائی سے حساس تنصیبات اور عوامی سلامتی کو ممکنہ خطرے سے محفوظ بنایا گیا،ریاستی سلامتی، امن عامہ اور قومی مفادات کے خلاف کسی بھی سرگرمی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

موضوعات : #muzafarabadsecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک

24 مئی , 2026
Terrorist leader Omar alias Jan Mir killed along with 4 associates in North Waziristan
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں دہشت گرد سرغنہ عمرعرف جان میر 4ساتھیوں سمیت ہلاک

21 مئی , 2026
Will continue the war against terrorism, says Prime Minister
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،وزیراعظم

1 مئی , 2026
Afghanistan's provocation in Angoor Adda, Pakistan Army retaliates, posts destroyed
تازہ ترین

انگور اڈہ میں افغانستان کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کی جوابی کارروائی ،پوسٹیں تباہ

27 اپریل , 2026
President and Prime Minister pay tribute to security forces
اہم ترین 2

صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

1 اپریل , 2026
Pakistan Army's Operation Ghazbad-ul-Haqq in Bajaur sector destroys Afghan Taliban posts
اہم ترین 2

باجوڑ سیکٹر میں پاک فوج کا آپریشن غضب للحق ،افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ

16 مارچ , 2026
اگلی خبر
Displaying wealth on social media will now be expensive

دولت کی سوشل میڈیا پر نمائش اب مہنگی پڑے گی

یہ بھی پڑھیں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔