ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پنجاب میں سیلاب سے 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں

9 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں سیلاب سے 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب کے تینوں دریاؤں میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق اور 20 لاکھ متاثر ہوئے جبکہ 2200 دیہات زیر آب آ گئے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دریائے ستلج میں قصور کے مقام پر پانی میں کمی آ رہی ہے، پاکپتن، بہاولنگر، وہاڑی میں کل تک ایک لاکھ 35 ہزار کیوسک پانی پہنچے گا، ہیڈسلیمانکی پر پانی بڑھ رہا ہے، شام تک بلند ترین سطح پر ہوگا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ تریموں بیراج میں پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 61 ہزار633 کیوسک ہے، پانی میں ایک لاکھ کیوسک کا اضافہ ہوا ہے۔
عرفان کاٹھیا کا کہنا تھا کہ مون سون کے 9 ویں سپیل نے بھی تباہی مچائی، ہماری ساری توجہ انسانی جانوں کو محفوظ بنانے پر ہے، سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے، پنجاب میں سیلاب کے باعث 2200 دیہات متاثر ہوئے ہیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ پاک فوج ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ریلیف کیمپس میں موجود افراد کو تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ریسکیو آپریشن میں ساڑھے 7 لاکھ افراد کومحفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ کم ہو گیا ہے تاہم ستلج اور راوی کا پانی مزید دیہات کو متاثر کرے گا جبکہ دریائے چناب کا پانی مظفرگڑھ ملتان کو متاثر کرے گا۔

موضوعات : chinabfloodpunjabrainravisatlujweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain in many cities, flash floods in twin cities
پاکستان

کئی شہروں میں بارش، جڑواں شہروں میں جل تھل ایک

4 جون , 2026
Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
Rain forecast in many parts of the country from today to June 5
تازہ ترین

آج سے 5 جون تک ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

2 جون , 2026
پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان
پاکستان

پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان

31 مئی , 2026
اداکارہ مومنہ اقبال رکن اسمبلی کیخلاف این سی سی آئی میں پیش
پاکستان

اداکارہ مومنہ اقبال رکن اسمبلی کیخلاف این سی سی آئی میں پیش

21 مئی , 2026
NDMA issues heavy rain and hail alert
تازہ ترین

این ڈی ایم اے کا موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

16 مئی , 2026
اگلی خبر
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری، مل کر ترقی کریں گے: وزیراعظم

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری، مل کر ترقی کریں گے: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔