جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آج سے 5 جون تک ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

2 مہینے پہلے
A A
Rain forecast in many parts of the country from today to June 5
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، 5 جون تک ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا ،پنجاب میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے ، پی ڈی ایم اے نے چترال ،دیر ،سوات ،کوہستان ،مانسہرہ کیلئے الرٹ جاری کر دیا ،پنجاب کے کئی علاقوں میں بادل جم کر برسیں گے ، لاہور ،اسلام آباد ،راولپنڈی ، گجرات ،جھنگ ، ملتان ،خانیوال ،خوشاب ،سرگودھا ،میانوالی میں کہیں کہیں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، خوشاب اور منڈی بہاوالدین میں بھی بارشوں کی پیشگوئی ہے، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔ صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا۔

موضوعات : #rainweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

The heavy, relentless spell of monsoon rains
تازہ ترین

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026
A new spell of rains has begun in various parts of the country.
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

29 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain again today.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی آج پھر بارش کی پیش گوئی

27 جولائی , 2026
Monsoon rains spell smoky weather in many cities of the country
اہم ترین 2

ملک کےکئی شہروں میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل

23 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا
پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
Rain in Punjab Death toll from accidents rises to 8.
تازہ ترین

پنجاب میں بارشیں ،حادثات میں اموات کی تعداد 8ہو گئی

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Collection of 4% additional tax from poultry feed mills declared illegal

پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار

یہ بھی پڑھیں

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
The third round of talks between the Peoples Party and the Muslim League (N) also concluded without result.

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

31 جولائی , 2026
The heavy, relentless spell of monsoon rains

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔