جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کئی شہروں میں بارش، جڑواں شہروں میں جل تھل ایک

2 مہینے پہلے
A A
Rain in many cities, flash floods in twin cities
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک کے کئی شہروں میں بارش ہوئی ہے ، راولپنڈی ،اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سےگرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔
جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔شمس آباد میں 40، پی ایم ڈی 35، سید پور 28 اور گوالمنڈی میں 28 ملی میٹر بارش ہوئی ، ،بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ راولپنڈی میں ڈبل روڈ اور ہنڈورا چونگی کی سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ۔ ڈھوک کالا خان سروس روڈ پر بھی پانی جمع ہو گیا، فیض آباد بس اڈے پر بھی پانی جمع ہونے کے سبب ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے پانچ جون تک بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ آزاد کشمیر میں مظفر آباد، بالائی وادیٔ نیلم، باغ، دھیر کوٹ اور نکیال میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ،،لاہور ،سیالکوٹ ،ساہیوال ،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش کا امکان ہے،گجرات ،لودھراں ،اوکاڑہ ،فیصل آباد میں بھی بادل برسیں گے۔خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی اور گردو نواح میں بارش ہوئی۔

موضوعات : #rainfloodweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

The heavy, relentless spell of monsoon rains
تازہ ترین

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026
A new spell of rains has begun in various parts of the country.
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

29 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain again today.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی آج پھر بارش کی پیش گوئی

27 جولائی , 2026
Monsoon rains in several areas of Punjab
پاکستان

پنجاب کے کئی علاقوں میں مون سون بارشیں

25 جولائی , 2026
22 people killed, 23 injured in rains and flash floods in Khyber Pakhtunkhwa.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارش ،فلش فلڈ سے 22افراد جاں بحق ،23زخمی

23 جولائی , 2026
Monsoon rains spell smoky weather in many cities of the country
اہم ترین 2

ملک کےکئی شہروں میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
National Assembly decides to convene budget session on June 10, summary sent to President

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10جون کو بلانے کا فیصلہ،سمری صدر کو ارسال

یہ بھی پڑھیں

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
The third round of talks between the Peoples Party and the Muslim League (N) also concluded without result.

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

31 جولائی , 2026
The heavy, relentless spell of monsoon rains

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔