منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

این ڈی ایم اے کا موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

4 مہینے پہلے
A A
NDMA issues heavy rain and hail alert
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) این ڈی ایم اے نے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، نارووال اور منڈی بہاؤالدین میں بارش متوقع ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال اور اوکاڑہ میں بھی بارش اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ گلگت، اسکردو، ہنزہ، نگر، غذر، دیامر، استور، گھانچے، شگر، کھرمنگ، مظفرآباد، نیلم ویلی، باغ، حویلی، پونچھ اور راولاکوٹ میں بارش متوقع ہے۔
خیبر پختونخوا کے علاقوں چترال، دیر، سوات، صوابی، کالام، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔
سندھ کے مختلف علاقوں بشمول کراچی، حیدرآباد، بدین، ٹھٹھہ، جامشورو، میرپورخاص اور سجاول میں بھی بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، قلعہ سیف اللہ، پشین، چمن، خضدار، قلات، زیارت، سبی، گوادر اور کیچ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شمالی علاقوں میں بڑھتے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز پگھلنے سے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ موجود ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گلیشیائی جھیلوں اور خطرناک ڈھلوانوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

موضوعات : #rainndmaweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.
تازہ ترین

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
More torrential rains forecast for the country.
تازہ ترین

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun
تازہ ترین

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
Monsoon rain alert in Punjab till August 15
تازہ ترین

پنجاب میں 15اگست تک مون سون بارشوں کا الرٹ

13 اگست , 2026
Monsoon clouds pour down on the twin cities; risk of flooding in Nullah Leh.
تازہ ترین

جڑواں شہروں میں مون سون بادل برس پڑے، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ

12 اگست , 2026
Rain likely in many parts of the country
تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

10 اگست , 2026
اگلی خبر
Second Test Bangladesh 101 for 3 at lunch break

دوسرا ٹیسٹ : بنگلہ دیش کے کھانے کے وقفے تک 3وکٹوں پر 101رنز

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔