جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

شادی کا جھانسہ دے کر بنکاک سے بلائی گئی خاتون مبینہ زیادتی کا شکار

2 مہینے پہلے
A A
شادی کا جھانسہ دے کر بنکاک سے بلائی گئی خاتون مبینہ زیادتی کا شکار
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )راولپنڈی کے تھانہ روات میں بنکاک سے شادی کے جھانسے پر پاکستان بلائی گئی خاتون کی مدعیت میں مبینہ جنسی زیادتی، تشدد اور رقم لے جانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے کے مطابق متاثرہ خاتون کی دو سال قبل بنکاک میں ملزم عامر سہیل سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں میں دوستی ہوگئی۔

خاتون کے مطابق ملزم نے شادی کا وعدہ کرکے اسے پاکستان بلایا۔ چار ماہ قبل دونوں نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرائے پر فلیٹ لے کر رہائش اختیار کی۔

متاثرہ خاتون نے مقدمے میں الزام عائد کیا کہ ملزم عامر سہیل نے اسے متعدد بار مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جبکہ شادی کا مطالبہ کرنے پر ٹال مٹول سے کام لیتا رہا۔

خاتون کے مطابق ملزم اسے فلیٹ سے باہر نہیں جانے دیتا تھا اور مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بناتا رہا۔

متاثرہ خاتون نے مزید الزام عائد کیا کہ ملزم جاتے ہوئے اس کے پیسے بھی اپنے ساتھ لے گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزم عامر سہیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ مقدمے کی تفتیش ایس ایس آئی او یونٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور مزید قانونی کارروائی تفتیش کی روشنی میں عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات : BangkokmarriagerapedWoman
ShareSend

متعلقہ خبریں

Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time
تازہ ترین

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
Wedding ceremony targeted in US strike; 4 killed, several injured.
اہم ترین 2

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

2 ستمبر , 2026
Marriage below 18 years of age declared child marriage
تازہ ترین

18 سال سے کم عمر شادی چائلڈ میرج قرار

1 ستمبر , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
News of Cristiano Ronaldo and Georgina's wedding is circulating again!
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی خبریں پھر گردش میں!

4 اگست , 2026
Why are today's young people afraid of marriage
تازہ ترین

آج کل کے نوجوان شادی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل الرحمان

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل الرحمان

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

24 ستمبر , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

24 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔