منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی طلبی

6 مہینے پہلے
A A
Summons of Interior Minister Mohsin Naqvi
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر،،، الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔
سیکریٹری داخلہ کی عدم پیشی پر چیف الیکشن کمشنر برہم ۔ توہین کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا گیا،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے استفسار کیا سیکریٹری داخلہ کہاں ہیں؟
حکام نے بریفنگ میں کہا سیکریٹری داخلہ کو چٹھی بھیجی تھی لیکن وہ تعاون نہیں کر رہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے تین وفاقی وزراء نے ہمیں یقین دہانی کرائی تھی ، ہمیں سخت کارروائی کرنے پر مجبور نہ کریں ۔ آپ ہمیں ٹائم لائن دیں۔کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی گئی

موضوعات : #Mohsinnaqvielecationcommssioninteriorministerminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Upgradation of Aabpara Police Station in Islamabad completed; inaugurated by the Interior Minister.
پاکستان

اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل،وزیر داخلہ کے ہاتھوں افتتاح

9 ستمبر , 2026
System reset does not mean dismantling the system; it means correcting what is wrong, says Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

سسٹم ری سیٹ کا مطلب نظام توڑنا نہیں، غلط چیز کو درست کرنا ہے، محسن نقوی

5 ستمبر , 2026
Approval of civil honors for martyrs and veterans
تازہ ترین

شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

8 اگست , 2026
Islamabad Safe City expansion project 85% complete; Interior Minister visits Safe City headquarters.
تازہ ترین

اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

7 اگست , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Mansoora, meets Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد ،حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

27 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
Donald Trump announces continued attacks on Iran

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔