جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

46 منٹس پہلے
A A
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال پر ایوان صدر میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں صوبے کی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ وزیراعظم خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد ایوان صدر جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں خیبرپختونخوا کی صورتحال اور مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور کیا گیا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قانونی امور پر بریفنگ دی، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

موضوعات : asifalizardarikhyberpkpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.
تازہ ترین

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa; 7 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

29 ستمبر , 2026
Access to accurate and reliable information is vital for an informed democracy, says President Zardari.
تازہ ترین

درست اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی باخبر جمہوریت کیلئے نہایت اہم ہے، صدر زرداری

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

یہ بھی پڑھیں

The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

1 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In