جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے 5گھنٹے طویل ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
London once again the hub of political activity; Bilawal Bhutto holds a five-hour-long meeting with President Zardari.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز)لندن ایک بار پھر پاکستان کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔۔۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی، ذرائع کے مطابق ملاقات تقریباً پانچ گھنٹے جاری رہی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، سندھ کی تقسیم سے متعلق جاری بحث اور مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نے سندھ کی تقسیم کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے مؤقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا۔ملاقات میں بختاور بھٹو زرداری بھی شریک ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی لندن میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے اور حکومت و اتحادی جماعت کے درمیان مشاورت آگے بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

موضوعات : asifalizardaribilawalbhutoolondon
ShareSend

متعلقہ خبریں

Nawaz Sharif's vehicles vandalized for the third time in London
اہم ترین 3

لندن میں نواز شریف کی گاڑیوں پر تیسری بار توڑ پھوڑ

16 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Access to accurate and reliable information is vital for an informed democracy, says President Zardari.
تازہ ترین

درست اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی باخبر جمہوریت کیلئے نہایت اہم ہے، صدر زرداری

28 ستمبر , 2026
Prime Minister concludes US visit, arrives in London.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ امریکا مکمل ،لندن پہنچ گئے

26 ستمبر , 2026
International Day of Peace, President stresses dialogue and diplomacy for lasting peace
تازہ ترین

عالمی یومِ امن، صدر مملکت کا پائیدار امن کیلئے مکالمے اور سفارت کاری پر زور

21 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

یہ بھی پڑھیں

Corruption during PTI era, education department affected

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ،محکمہ تعلیم کا شعبہ متاثر

23 اکتوبر , 2026
Traffic accident in Defence, Lahore 3 youths killed, one critically injured.

لاہور ،ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ،3نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

23 اکتوبر , 2026
Telephone conversation between the foreign ministers of Saudi Arabia and Iraq

سعودی عرب اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

23 اکتوبر , 2026
US President Donald Trump once again hints at a military attack on Iran.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران پر فوجی حملے کا اشارہ

23 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔