جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ

3 مہینے پہلے
A A
پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،بلاول بھٹو زرداری نے عبدالعلیم خان کو گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کی دعوت دے گی۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان انتخابات، 4 کامیاب آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں مختلف عہدوں کے لئےعبدالعلیم خان سے حمایت کے بارے گفتگو کی ،عبدالعلیم خان نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش قبول کر لی، استحکام پاکستان پارٹی پیپلز پارٹی کا ساتھ دیگی

صدر آئی پی پی نے کہا گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ ، سپیکر اور دیگر عہدوں پر انتخاب کے لئے پی پی پی کا ساتھ دینگے۔وزیر اعلیٰ، سپیکر اور دیگر عہدوں پر بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔

موضوعات : ALEEM KHANBILAWAL BHUTOGilgit-Baltistanpippp
ShareSend

متعلقہ خبریں

گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ
پاکستان

گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا
اہم ترین 2

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

3 اگست , 2026
اگلی خبر
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخ کلامی

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخ کلامی

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In