ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخ کلامی

3 مہینے پہلے
A A
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخ کلامی
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان تلخی کلامی ہوئی ہے۔

ایوان میں فرحان انصاری نے تقریر کے دوران پیپلز پارٹی کے ایک رکن کے لیے غیر پارلیمانی لفظ استعمال کیا۔غیر پارلیمانی لفظ کے استعمال پر پیپلز پارٹی کے اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔

ٰیہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ

ایم کیو ایم کے رکن فرحان انصاری کی تقریر کے دوران پیپلز پارٹی اراکین نے احتجاج کیا۔دونوں جماعتوں کے اراکین کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ۔

پیپلز پارٹی اراکین نے اسپیکر سے کارروائی لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے مداخلت کرتے ہوئے ایوان میں نظم برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔

اسپیکر سندھ اسمبلی نے نے فرحان انصاری کے غیر پارلیمانی الفاظ کارروائی سے حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیکر کی ہدایت کے بعد ایوان میں صورتحال معمول پر آگئی۔

موضوعات : MQMsindh assembly
ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 2

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

3 ستمبر , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان
پاکستان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
گورنر سندھ کی تبدیلی ،ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ
تازہ ترین

گورنر سندھ کی تبدیلی ،ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ

12 مارچ , 2026
Kamran Tesori dismissed, Nehal Hashmi appointed as Sindh Governor
اہم ترین

کامران ٹیسوری فارغ،نہال ہاشمی گورنر سندھ

12 مارچ , 2026
ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی
اہم ترین 3

ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی

27 جنوری , 2026
اگلی خبر
Is it dangerous or safe to charge your mobile phone overnight

موبائل رات بھر چارج پر لگانا خطرناک یا محفوظ؟

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In