بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

3 گھنٹے پہلے
A A
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی گئی ،جمہوری اداروں کو مؤثر اور مضبوط بنانے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا، جس کے بعد دونوں جانب ملاقات طے کی گئی۔

موضوعات : BILAWAL BHUTOMahmood AchakzaimeetmeetingNational Assembly
ShareSend

متعلقہ خبریں

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
پاکستان

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

18 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور
اہم ترین 2

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

15 اگست , 2026
وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

14 اگست , 2026
بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات
پاکستان

بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات

11 اگست , 2026
آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات
پاکستان

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

9 اگست , 2026
اگلی خبر
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

19 اگست , 2026
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

19 اگست , 2026
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In