اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) محسن پاکستان ،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے ۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل انیس سو چھتیس کو بھارتی شہر بھوپال میں پیدا ہوئے ،انیس سو باون کو ہجرت کر کے پاکستان آ گئے ۔
جرمنی ،نیدرز لینڈز ،بیلجیئم سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ، ،پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مرکزی کردار ہے۔












