پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

معروف شاعر ،کہانی نویس مسرور انور کی 30ویں برسی

6 مہینے پہلے
A A
30th death anniversary of renowned poet and short story writer Masroor Anwar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی ۔ جیسے سینکڑوں لازوال گیت لکھنے والے شاعر اور کہانی نویس مسرور انور کی 30ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
مسرور انور نے انیس سو باسٹھ میں فلم بنجارن کے لیے پہلی بار گیت لکھے ،اصل شہرت وحید مراد کی فلم ہیرا اور پتھر کے گیتوں سے ملی ۔
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے ،،اظہار بھی مشکل ہے چپ رہ بھی نہیں سکتے سمیت کئی گیت آج بھی مداحوں کو یاد ۔
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ،وطن کی مٹی گواہ رہنام ، جگ جگ جیے میرا پیارا وطن سمیت کئی قومی نغمات لکھے ، مسرور انور کو حکومت پاکستان نے بعدازمرگ تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔

موضوعات : #masrooranwarpoetsrorywriter
ShareSend

متعلقہ خبریں

A day to remember the great poet of love, resistance and emotion, Ahmed Faraz.
تازہ ترین

محبت، مزاحمت اور احساس کے عظیم شاعر احمد فراز کو یاد کرنے کا دن

25 اگست , 2026
One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
تازہ ترین

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 اپریل , 2026
98th birthday of the great Urdu and Punjabi poet Munir Niazi
تازہ ترین

اردو اور پنجابی کے عظیم شاعر منیر نیازی کا 98واں جنم دن

9 اپریل , 2026
معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
تازہ ترین

معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

22 فروری , 2026
اگلی خبر
Donald Trump announces end to Iran war in two to three weeks

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ دو سے تین ہفتوں میں ختم کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔