اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے خلاف اہم فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Lahore High Court's significant ruling against the disconnection of domestic electricity connections.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صنعتی کنکشن کے واجبات کی وصولی کے لیے الگ اور مکمل طور پر ادا شدہ گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

جسٹس جواد حسن نے غازی اختر خان کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو درخواست گزار کے خلاف گھریلو بجلی کنکشن کی بنیاد پر کسی بھی جبری کارروائی سے روک دیا۔ درخواست گزار وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے بھائی ہیں۔عدالت نے قرار دیا کہ شہری کے الگ اور مکمل ادا شدہ رہائشی کنکشن کو صنعتی واجبات کی وصولی کے لیے دباؤ کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ صنعتی کنکشن کے متنازعہ واجبات کی وصولی کے لیے گھریلو میٹر منقطع نہیں کیا جا سکتا۔

فیصلے کے مطابق گھریلو کنکشن کا الگ میٹر، ریفرنس نمبر، بلنگ ریکارڈ اور ادائیگی کی تاریخ موجود ہے، جبکہ درخواست گزار نے رہائشی کنکشن کے تمام بل باقاعدگی سے ادا کیے ہیں۔عدالت نے قرار دیا کہ دونوں کنکشنز ایک ہی شخص سے متعلق ہونے کے باوجود ایک کنکشن کے واجبات کی وصولی کے لیے دوسرے الگ کنکشن کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ شہری کو سنے بغیر بجلی کا میٹر منقطع کرنا بھی قانونی تقاضوں کے خلاف ہے۔درخواست گزار کے مطابق صنعتی کنکشن کے واجبات ایم/ایس سپیریئر ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ سے متعلق ہیں اور یہ واجبات خود بھی متنازعہ ہیں، جن کے حوالے سے متعلقہ فورم پر کارروائی جاری ہے۔ عدالت نے بھی قرار دیا کہ متنازعہ صنعتی واجبات کو حتمی یا تسلیم شدہ واجبات تصور نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بیھ پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں 6 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، وزیر تعلیم کا بڑا ایکشن

عدالت نے ریمارکس دیے کہ بجلی بنیادی ضرورتِ زندگی ہے اور اس کا تعلق حقِ زندگی سے ہے۔ بجلی منقطع کرنے سے قبل قانونی تقاضے پورے کرنا اور مقررہ نوٹس جاری کرنا ضروری ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو تمام فریقین، بالخصوص درخواست گزار کو مناسب سماعت کا موقع دینے اور قانون کے مطابق وجوہات پر مبنی حکم جاری کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے معاملہ دو ہفتوں کے اندر نمٹانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

موضوعات : connectionhighcourtlahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Petition seeking ban on camera-equipped glasses Lahore High Court summons officials.
پاکستان

کیمرے والی عینکوں پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو طلب کرلیا

8 اکتوبر , 2026
Hearing today on the petition against Jamaat-e-Islami's sit-in on Mall Road, Lahore.
اہم ترین

لاہور، مال روڈ پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے خلاف درخواست پر آج سماعت

8 اکتوبر , 2026
Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.
تازہ ترین

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.
تازہ ترین

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The Ministry of Information has declared a statement circulating on social media, attributed to Defense Minister Khawaja Asif, to be fake.

وزارت اطلاعات نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرِ گردش بیان جعلی قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔