جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ

2 مہینے پہلے
A A
Nawaz Sharif visits various areas of Lahore, inspects development works.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔نواز شریف نے ریلوے اسٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا، جبکہ مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔سابق وزیراعظم نے بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں خوبصورت بورڈز کا بھی معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ سے پہلے ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

نواز شریف نے لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

موضوعات : lahorenawazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition seeking ban on camera-equipped glasses Lahore High Court summons officials.
پاکستان

کیمرے والی عینکوں پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو طلب کرلیا

8 اکتوبر , 2026
Hearing today on the petition against Jamaat-e-Islami's sit-in on Mall Road, Lahore.
اہم ترین

لاہور، مال روڈ پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے خلاف درخواست پر آج سماعت

8 اکتوبر , 2026
Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.
تازہ ترین

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.
تازہ ترین

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Lahore once again named the world's most polluted major city
تازہ ترین

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر قرار

3 اکتوبر , 2026
Parents cannot reduce or eliminate their child's right to maintenance by compromising on it, Lahore High Court
تازہ ترین

والدین بچے کے نان نفقے پر سمجھوتہ کرکے اس کا حق کم یا ختم نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Floating Prison

تیرتا ہوا قید خانہ

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔