اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج

4 مہینے پہلے
A A
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ،درخواست میں حکومت کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں حکومت پاکستان اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو فریق بنایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں:حکومت ایک لٹر پٹرول پر کتنا ٹیکس لیتی ہے


درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کو حکم دیا جائے کہ پٹرولیم مصنوعات ایران سے خریدی جائیں، عدالت خلیجی ممالک سے رعائتی داموں پٹرولیم مصنوعات لینے کی کوشش کا حکم دے،
درخواست میں کہا گیا غریب ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت چار سو روپے تک پہنچنا ظلم ہے، جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورتحال اور آئی ایم ایف کے نام پر قیمتیں بڑھانے کا بہانہ بنایا جا رہا ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عام آدمی کی زندگی تباہ کر رہا ہے،پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔

موضوعات : Constitutional Courtcourtpetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petroleum product prices increase for fifth consecutive day
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے
پاکستان

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
The price of petrol has gone up by Rs 5.58, and the price of diesel has increased by Rs 4.18 per liter.
تازہ ترین

پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

9 ستمبر , 2026
The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026
Federal Constitutional Court issues key guidelines for Pakistani courts regarding child custody cases.
تازہ ترین

بچوں کی حوالگی کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی عدالتوں کے لیے اہم رہنما اصول جاری کر دیئے

5 ستمبر , 2026
After petrol, the public hit by a hike in electricity prices; cost increased by Rs 2.58 per unit.
تازہ ترین

عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کا بھی جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 58 پیسے مہنگی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔