اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

3 مہینے پہلے
A A
پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا پاکستان پر ڈائریکٹ اثر ،پاکستان میں اپریل میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،اپریل میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ ہے

ادارہ شماریات کے مطابق مارچ کےمقابلے اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 2.48فیصد کا بڑااضافہ ہوا ،اپریل2026میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 10.89فیصد ہوگئی۔وزارت خزانہ نےاپریل کےلیے مہنگائی کا تخمینہ 8 سے سے 9فیصد کے درمیان لگایا تھا

ٰیہ بھی پڑھیں : پاکستان میں سونا پھر مہنگا

وفاقی ادارہ شماریات کی نگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی2025 تااپریل2026 میں اوسط مہنگائی 6.19فیصد رہی،مارچ 2026 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 7.30فیصد رکارڈ کی گئی،اپریل 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.3 فیصد تھی

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ دیہات میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 2.09 فیصد بڑھی،اپریل 2026میں شہروں میں مہنگائی میں 2.75 فیصدکااضافہ ہوا،گذشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح 10.56فیصدرہی،اپریل میں شہروں میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.11فیصد رہی

موضوعات : Inflationpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف
تازہ ترین

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

24 جولائی , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
What is the future of OPEC Is oil getting more expensive

اوپیک کا مستقبل کیا؟کیا تیل مہنگا ہو رہا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English