منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

2 مہینے پہلے
A A
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چینی کمپنی باہم گلوبل لمیٹڈ اور مقامی کمپنی اسٹار چارج انرجی پاکستان کے درمیان ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کے ٹرانسپورٹ نظام کو الیکٹرک موبیلٹی کی جانب منتقل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ آنے والی بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم پالیسی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے انقلاب کی راہ ہموار کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں لیتھیم آئن بیٹریوں کی مقامی تیاری کو فروغ دے رہی ہے، جس سے نہ صرف غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی بلکہ ایک مضبوط اور پائیدار صنعتی نظام بھی تشکیل پائے گا۔

معاہدے کے تحت چینی کمپنی باہم گلوبل لمیٹڈ جدید ٹیکنالوجی اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گی، جبکہ اسٹار چارج انرجی پاکستان کے اشتراک سے ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے گا۔

یہ معاہدہ پاکستان کے الیکٹرک وہیکل شعبے کو مضبوط بنانے کی جانب پہلا بڑا بین الاقوامی اشتراک قرار دیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے ٹیکنالوجی کی منتقلی، مقامی مینوفیکچرنگ اور جدید انفراسٹرکچر کی ترقی کو فروغ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

حکام کے مطابق ملک بھر میں چارجنگ اسٹیشنز کے قیام سے الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال آسان ہوگا، صارفین کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی اور صاف توانائی پر مبنی ٹرانسپورٹ کو فروغ ملے گا۔

ہارون اختر خان نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی سے درآمدی پیٹرولیم مصنوعات پر انحصار کم ہوگا، ملک کا درآمدی بل گھٹے گا، ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ ملے گا اور پاکستان کی توانائی کے شعبے میں خودمختاری مضبوط ہوگی۔

موضوعات : #pakistanchargerschinaelectricvehicalev
ShareSend

متعلقہ خبریں

Production of solid-state batteries by the Chinese company BYD
تازہ ترین

چینی کمپنی بی وائی ڈی کی ٹھوس حالت بیٹری کی تیاری

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔