منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ضرورت ہوئی تو بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے بیرون ملک بھی بھیجا جائے گا،طارق فضل چودھری

2 مہینے پہلے
A A
ضرورت ہوئی تو بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے بیرون ملک بھی بھیجا جائے گا،طارق فضل چودھری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے اپوزیشن لیڈر کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی کسی سے کوئی ذاتی مخالفت نہیں، سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی نہیں سمجھنا چاہیے۔

طارق فضل چودھری نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، سب کچھ ریکارڈ پر موجود ہے۔ حملوں کے نتیجے میں کچھ فیصلے اور سزائیں ہوئیں، سزائیں عدالت نے دی ہیں اور ریلیف بھی عدالت ہی دے سکتی ہے۔

وزیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات کبھی ذاتی اختلاف نہیں ہوتے، یاسمین راشد ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، تاہم 9 مئی کو وہ کور کمانڈر کے گھر کے بعد پائی گئیں۔

طارق فضل چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد ہوگا۔ حکومت عدالت سے صرف یہ وضاحت چاہتی ہے کہ نجی ہسپتال منتقل کرنے کا حکم تمام قیدیوں کے لیے ہے یا صرف بانی پی ٹی آئی کے لیے۔

طارق فضل چودھری نے کہا حکومت اس بات کی پابند ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سرکاری ہسپتال میں علاج کی سہولت فراہم کرے، اور اگر سرکاری ہسپتال میں ممکن نہ ہو تو دیگر ہسپتال میں علاج کرایا جائے گا۔

طارق فضل چودھری نے مزید کہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے بیرون ملک بھی بھیجا جائے گا، حکومت صرف سپریم کورٹ سے رہنمائی چاہتی ہے

موضوعات : imrankhantariqfazalch
ShareSend

متعلقہ خبریں

On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent
تازہ ترین

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
فضل الرحمان کی محمود اچکزئی سے ملاقات

فضل الرحمان کی محمود اچکزئی سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔