جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

1 دن پہلے
A A
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے لاہور آئے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی فیملی کے چار افراد اور پی ٹی آئی کے آٹھ ارکانِ قومی اسمبلی گرفتار ہیں، جبکہ وزرا لاپتا ہیں۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ خیبر پختونخوا میں بغیر گورنر راج نافذ کیے گورنر راج جیسی صورتحال پیدا کر دی گئی ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کو ایک طرح سے مکمل طور پر کنٹرول کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایم پی ایز اور ایم این ایز ان کی جماعت کے ہیں، لیکن ’’سکہ آپ کا چلتا ہے‘‘، جو ان کے بقول جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔

موضوعات : aleemakhanarrestGOHARimrankhanimransisterpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
Aleema Khan's misleading role in inciting the public.
تازہ ترین

عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردار

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 2

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf's fundraising for the long march has become a mystery.
پاکستان

لانگ مارچ کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ معمہ بن گئی

22 ستمبر , 2026
Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.
تازہ ترین

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

22 ستمبر , 2026
Verdict reserved in the case against Aleema Khan regarding the November 26 protest; it will be announced tomorrow.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ ،کل سنایا جائے گا

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

How did parts of the US F-35 fighter jet reach Hong Kong

امریکی ایف 35جنگی جہاز کے پرزے ہانگ کانگ کیسے پہنچے؟

24 ستمبر , 2026
Chinese President Xi Jinping has arrived in the US for a three-day visit; he received a grand welcome.

چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، شاندار استقبال

24 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
Asian Development Bank and World Bank show interest in $6.8 billion ML-1 project

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی 6.8 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے میں دلچسپی

24 ستمبر , 2026
Asian Games Three Pakistani squash players reach the quarter-finals.

ایشین گیمز، اسکواش میں پاکستان کے تین کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔