پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

1 گھنٹہ پہلے
A A
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خانم کو جیل میں ادویات اور کپڑوں کی فراہمی جبکہ اہل خانہ اور وکلا تک رسائی دینے کے لیے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس عبہر گل نے علیمہ خانم کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل رانا مدثر عمر عدالت میں پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: میاں حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ،آج لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ڈی سی لاہور نے علیمہ خانم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جبکہ انہیں جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت علیمہ خانم کو جیل میں ادویات اور کپڑوں کی فراہمی یقینی بنانے کے ساتھ اہل خانہ اور وکلا سے ملاقات اور رسائی کی اجازت دینے کا حکم دے۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے آج دوپہر دو بجے تک رپورٹ طلب کرلی۔

موضوعات : aleemakhanamimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور
پاکستان

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے
اہم ترین 2

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے

27 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

یہ بھی پڑھیں

Access to accurate and reliable information is vital for an informed democracy, says President Zardari.

درست اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی باخبر جمہوریت کیلئے نہایت اہم ہے، صدر زرداری

28 ستمبر , 2026
PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Grand Health Alliance announces protest campaign starting in October; hints at shutting down medical centers.

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اکتوبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان، طبی مراکز بند کرنے کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In