اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

ملک میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ

2 ہفتے پہلے
A A
Fear of an LPG crisis in the country.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک میں مائع گیس ایل پی جی بحران کا خدشہ ہے ،ایل پی جی درآمدکندگان نے حکومت کو خط لکھ کرآگاہ کر دیا ۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ حکومت نے فوری مداخلت نہ کی تو آئندہ دو سے تین روز میں بحران کا خدشہ ہے ، ایل پی جی ایمپورٹر ایسوسی ایشن نے قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

خط کے مطابق اوگرا کی جانب سے 30 جون 2026 کو مقرر کی گئی ایل پی جی کی قیمت درآمدی گیس کی حقیقی لینڈڈ لاگت کی درست عکاسی نہیں کرتی ۔

یہ بھی پڑھیں: سوئی سدرن گیس کمپنی میں مالی اور انتظامی بدعنوانیوں کا انکشاف

خط کے مطابق قیمتوں میں بندرگاہ پر ہینڈلنگ فیس، اندرونِ ملک نقل و حمل، مالیاتی اخراجات ، مقررہ فروخت قیمت سے کہیں زیادہ ہوچکے ہیں ، درآممد کنندگان کو ہر کارگو پر بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

خط میں کہا گیا قیمتوں کے موجودہ طریقہ کار میں تبدیلی نہ کی گئی تو مزید درآمدی ٹرمینلز اور ایل پی جی تنصیبات بند ہوسکتی ہیں، جس سے ملک بھر میں بلا تعطل فراہمی خطرے میں پڑ جائے گی۔

موضوعات : #lpggas
ShareSend

متعلقہ خبریں

Financial and administrative corruption revealed in Sui Southern Gas Company
تازہ ترین

سوئی سدرن گیس کمپنی میں مالی اور انتظامی بدعنوانیوں کا انکشاف

6 جولائی , 2026
سوئی گیس کی قیمت میں اضافہ
تازہ ترین

سوئی گیس کی قیمت میں اضافہ

3 جولائی , 2026
Iran-US deal, is oil and gas going to become cheaper
تازہ ترین

ایران امریکا معاہدہ،کیا تیل اور گیس سستی ہونے والی ہے؟

17 جون , 2026
Qatar prepares to resume LNG production as Strait of Hormuz opens
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھلتے ہی قطر کی ایل این جی پیداوار بحال کرنے کی تیاری

17 جون , 2026
Tender issued for purchase of 1 million tons of gas
تازہ ترین

10لاکھ ٹن گیس کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

5 جون , 2026
LPG price hiked by Rs 4.95 per kg
تازہ ترین

ایل پی جی 4روپے 95پیسے فی کلو مہنگی

1 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan's ceasefire efforts; Ishaq Dar in contact with his Saudi and Iranian counterparts.=

پاکستان کی جنگ بندی کی کوششیں ، اسحاق ڈار کے سعودی ،ایرانی ہم منصب سے رابطے

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English