ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پرویز الہٰی کی غیر حاضری پر عدالت برہم

3 مہینے پہلے
A A
Court angered by Pervez Elahi's absence
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی ،انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کی جانب سے حاضری سے استنی کی درخواست دائر دی گئی جس پر عدالت نے پرویز الہٰی کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیئے پرویز الہی ہر جگہ پیش ہو رہے ہیں ،ہماری عدالت کی دفعہ بیمار ہو جاتے ہیں ، پرویز الہی صاحب ہماری عدالت میں کیوں پیش نہیں ہورہے۔

جج نے مزید ریمارکس دیئے میں اس پر میڈیکل بورڈ بنواتا ہوں جو رپورٹ دے کہ پرویز الہی بیمار ہے بھی یا نہیں، معاون وکیل نے استدعا کی کہ عدالت ایک موقع دے اگلی پیشی پر پرویز الہی پیش ہوں گے۔

عدالت نے معاون وکیل کی یقین دہانی پر کیس کی سماعت ملتوی کر دی ،بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف کیس کی سماعت 22 جولائی تک ملتوی کردی گئی،پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے۔

موضوعات : #pervazelahiatccourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Federal Constitutional Court issues key guidelines for Pakistani courts regarding child custody cases.
تازہ ترین

بچوں کی حوالگی کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی عدالتوں کے لیے اہم رہنما اصول جاری کر دیئے

5 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
US sanctions on International Criminal Court termed an open attack.
دنیا

امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

20 اگست , 2026
Basmati rice trade mark Australian court also rejects Indian appeal
تازہ ترین

باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک ۔آسٹریلوی عدالت نے بھی بھارتی اپیل مسترد کر دی

13 اگست , 2026
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court
پاکستان

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026
بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
PTI founder is in custody under legal process, says Khawaja Asif

بانی پی ٹی آئی قانونی عمل کے تحت قید ہیں،خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔